TIME TEST

بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں آتا ہے ۔ بعض افراد پر بُرا وقت بہت جلد آجاتا ہے اور بعض افراد پر بُرا وقت دیر سے آتا ہے لیکن آتا ضرور ہے ۔ اس خاص روحانی رپورٹ میں ہم  لاجیکلی اور روحانی حوالے سے
آپ کو یہ بتائیں گے کہ آپ پر بُرا وقت ، کب ، کیسے  اور کیوں آئے گا اور اسکے علاوہ بُرئے وقت کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے یہ سیکٹرت بھی آپ کو اس رپورٹ میں حاصل ہوگا ۔
بُرا وقت آنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں ایک وجہ انسان کی اپنی ذات میں اسکی کوتاہیوں کی صورت میں موجود ہوتی اور دوسری وجہ بیرونی ہوتی ہے جو کہ انسان پر اثر انداز ہوکر اس کے لئے حد سے زیادہ پریشانی کی وجہ بنتی ہے ۔
ہمارا مشاہدہ ہے کہ انسان پر بُرا وقت لانے والی یہ دونوں وجوہات ایک دوسرئے سے جڑی ہوتی ہیں۔
یعنی انسان میں موجود کوتاہتیاں فضاء میں موجود پھیلی شیطانی طاقتوں کو اپنے جسم کی طرف کشش کرتی ہیں ۔ جسکی وجہ سے انسان کو اپنی کوتاہی سر انجام دینے میں لطف آنے لگتا ہے ۔
لہذا انسان وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بذات خود اپنے لئے تباہی اور بربادی کے ایسے گھڑےکھود لیتا ہے کہ جس میں گرنے کے بعد وہ ان سے چاہتے ہوئے بھی نکل نہیں پاتا ۔
شیطانی طاقت کو منفی توانائی بھی کہا جاتا ہے جسکا کا لیول اگر انسان میں بہت ذیادہ ہو جائے تو مطلب یا تو اس پر برا وقت آچکا ہے یا پھر وہ اپنے برئے وقت کے بہت قریب ہے ۔
لہذا منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں بہت زیادہ ہو چکا ہے تو اس سے آپ پر مندرجہ ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ
بازاروں میں بے مقصد گھومنا شروع ہو جائیں گے ۔
دوسروں سے وابستہ کی گئی امیدوں کو حاصل کرنے کوشش میں مصروف رہنے لگیں گے ۔
آپ بے حد باتونی ہو جائیں گے ۔
آپ حد سے زیادہ ضدی ہو جائیں گے ۔
آپ فوری ہی کسی کی محبت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ ایک سے زیادہ افیئر کا شکار رہیں گے ۔
آپ بے حد فضول خرچی اور نفس پرستی کی عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
خوشامد آپ کو بہت اچھی لگنے لگے گی ۔
آپ دوستوں پر بلاوجہ پیسہ خرچ کرتے رہیں گے ۔
یاد رہے کہ ہر وہ فرد جو کہ جوا ، شراب ، زنا یا کسی گناہ کا عادی ہے وہ حد سے زیادہ منفی توانائی کا شکار ہوتا ہے ۔اور آپ کے دوستوں  میں چند افراد اسی طرح کے ہیں جن کے منفی اثرات آپ پر بھی طاری ہوں گے۔
یہ بھی ایک ایسی وجہ ہے جو کہ آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ کردےگی۔
جسکی وجہ سے آپ اپنی خواہشات کو اپنی آنکھوں سے ٹوتتا دیکھیں گے ۔
منفی توانائی کی چند علامات انسانی جسم پر بھی ظاہر ہوتی ہیں یعنی
منفی توانائی جسم میں منتقل ہونے کے بعد
جسم پر چوٹ لگنا۔
گردن کے پٹھون کا اکثر اکڑ جانا ۔
نزلہ ، زکام ، بلد پریشر کا لاحق ہونا۔
جوڑوں کا درد اور لنگڑا پن آنا۔
سانس پھولنا۔
پسلی کا درد۔
اور بخار ہوجانا عام ہے۔

اکثر آپ کا گلا اس طرح خراب ہوگا کہ آپ کے گلے سے آواز بھی نہیں نکل پائے گی۔
ہر بدلتا ہوا موسم آپ کے لئے بیماری لائے گا۔
منفی توانائی کا شکار ہونے کے بعد بیان کی گئی تمام بیماریاں یا ان میں سے کوئی  ایک منفی توانائی کی علامت کی صورت میں آپ پر ظاہر ہو سکتی ہیں  ۔
اس کے علاوہ بدنامی میں آپ کا کوئی سیکنڈل بھی بن سکتا ہے ۔
منفی توانائی کا شکار ہونے کے بعد آپ کی خواہشات ہو سکتا ہے کہ خوابوں اور خیالوں تک محدود ہو جائیں ۔
کیونکہ منفی توانائی ڈیپریشن اور احساس کمتری دیتی ہے جس کی بناء پر انسان میں اپنے ارادوں کی تکمیل کے لئے حوصلہ نہیں بچتا ۔

وقت کو بدلنے کا سیکرت

 زندگی میں اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے ، جلد دولت حاصل کرنے کے لئے اور زندگی کے ہر میدان میں میں کامیابی کے لئے آپ نے پہلے بیان کی گئی کوتاہیوں کو اپنے آپ سے دور کرنا ہے ۔ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کے لئے ممکن نہ ہو کیونکہ انسانی کوتاہیاں منفی توانائی کے زیر اثر ہونے کی بناء پر انتہائی کوشش کے باوجود دور نہیں ہوتی ۔
لہذا اپنی کو تاہیوں کو دور کرنے کے لئے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی ۔
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا اللہ ہے۔
یا اللہ اسم اعظم شریف آپ کے نام ، مزاج ، روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
جسے آپ نے روزانہ 300 بار ورد کرنا ہے ورد کے اول وآخر 3 -3 بار درود پاک ضرور زکر کریں ۔ اس ورد کو آپ ہر فرض نماز کے بعد  کریں تو یہ زیادہ افضل ہے ۔ اس کے علاوہ آپ نے اسم اعظم شریف کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں ضرور رکھنا ہے ۔ آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اسے آپ نے منگل ، جمعرات یا جمعہ کے دن شروع کرنا ہے ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?