TIME TEST
ہر حسین اور خوبصورت چیز کو حاصل کرنے والی خاتون جب زندگی کے بد صورت لمحات میں نہ چاہتے ہوئے بھی مبتلاء ہو جاتی ہے تو یہ اس کے لئے حد سے زیادہ درد ناک وقت ہوتا ہے ۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ بُرئے اور اچھے وقت کو آپ بہت جلد بھانپ لیتی ہیں لیکن آپ اسے روک نہیں سکتی ۔ آپ بُرئے وقت میں مبتلاء ہیں یا نہیں دونوں صورتوں میں یہ رپورٹ آپ کے لئے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کی ایک پر اسرار چابی ہے ۔ اگر آپ نے ہماری اخذ کردہ رپورٹ کو سمجھ لیا اور اس پر عمل بھی کر لیا تو یقین جانیں کامیابیاں ہمیشہ آپ کے قدم چومیں گی ۔
بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے ۔
اور اس بُرئے وقت کی وجہ انسان کے اندر ہی چھپی ہوتی ہے ۔ یعنی انسان اپنی کوتاہیوں کو مسلسل سر انجام دے کر اپنے اندر منفی توانائی کا لیول زیادہ کر لیاتا ہے ۔ منفی توانائی کا لیول اگر کسی خاتون میں زیادہ ہو جائے تو یا تو وہ کسی بھیانک بُرئے وت میں مبتلاء ہو چکی ہے یا وہ کسی درد ناک برُے وقت کے بہت قریب ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسان کو یہ بات معلوم ہے کہ وہ کوتاہی کر رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ کوتاہی کیوں کرتا ہے ؟ اصل میں انسان خود کوتاہی نہیں کرتا کوتاہی یا برائی کرنے کی وجہ انسان میں منفی توانائی کی صورت میں موجود ہوتی ہے ۔ منفی توانائی نہ صرف انسان کو برائی کرنے پر اکساتی ہے بلکہ منفی توانائی انسان کو برائی کرنے ہپر خاص لذت بھی دیتی ہے ۔ لہذا انسان منفی توانائی کی وجہ سے بظاہر یا خفیہ طور پر کوئی نہ کوئی کوتاہی سر انجام دیتا ہی رہتا ہے ۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ منفی توانائی انسان میں کیسے داخل ہوتی ہے ؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ حسین اور خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد رحم دل اور ضرورت مندوں کے کام آنے والی خاتون ہیں جس کی وجہ سے آپ سے ملنے جلنے والوں کی تعداد کافی زیادہ ہے ۔ آپ کے ملنے جلنے والی خواتین میں سے بہت سی خواتین ایسی بھی ہیں جو غیبت ، چغلی ، حسد م منافقت، خود غرضی ، تکبر اور آنا کی بیماری میں مبتلاء ہیں بیان کی گئی کوتاہیاں جن خواتین میں ہوتی ہیں ان میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی خاتون کی نظربد کا شکار ہونے کی وجہ سے صحت مند فرد میں بھی کچھ عرصہ میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے جسکی اہم علامت یہ ہے کہ آپ کوتاہی کرنے میں لطف ملنے لگے گا ۔ ایساء ہی آپ کے ساتھ ہو چکا ہے یا ہوگا ۔اگر کسی انسان میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو جائے تو اس وقت یا تو وہ بُرئے وقت میں مبتلاء ہو چکا ہوتا ہے یا پھر وہ بُرئے وقت کے قریب ہے ۔اور جب انسان پر بُرا وقت آجاتا ہے تو اس وقت ناگہانی آفات و ، ذلت و رسوائی ، بیماری ، ناکامی ، رزق کی کمی ، گھریلو پریشانیاں اور اس قسم کی بہت سی روکاوٹیں اس فرد کے ہمیشہ کے لئے سامنے آجاتی ہیں اب سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ ہمیں یہ کیسے معلوم ہو کہ ہمارئے جسم میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے تو اس کے لیے ہم نے چند ایسی علامات آپ کو نیچے بتا دی ہیں جنکی بناء پر آپ کو منفی توانائی کا لیول اپنے جسم میں کم یا زیادہ ہونے کے بارئے میں اندازہ ہو جائے گا
منفی توانائی کی علامات
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں زیادہ ہے تو اس سے
آپ میں خوف حد سے زیادہ تجاوز کر جائے گا ۔
آپ بے حد بزدل اور ڈرپوک ہو جائیں گی ۔
وعدہ خلافی اور جھوٹ بولنے کی عادت آپ میں پیدا ہو جائے گی۔
آپ کو خوشامد اچھی لگنے لگے گی ۔
آپ حد سے زیادہ خود غرض ہو جائیں گی۔
آپ دوسروں میں عیب تلاش کرنے لگیں گی ۔
نقطہ چینی کرنے کی عادت آپ میں پیدا ہو جائے گی۔
آپ دوسروں پر اندھا اعتماد کرنے لگیں گی ۔
آپ کھانے پینے کے حوالے سے حد سے زیادہ بد پرہیزی کرنے لگیں گے ۔
کنجوسی کی عادت میں بھی آضافہ ہونے لگ جائے گا۔
آپ بہت زیادہ باتونی اور بحث و تکرار کرنے لگیں گے ۔
تیز رنگوں اور روشنیوں سے آپ کو الجھن ہونے لگے گی ۔
آپ حد سے زیادہ ضد اور غیر ذمہ داری کا اظہار کرنے لگیں گے۔
آپ سے مشقت والا کوئی کام نہیں ہو سکے گا۔
بہت سے افئیر کا بھی آپ شکار رہنے لگیں گے ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر آپ میں 6 علامات موجود ہیں تو سمجھ لیں کے آپ میں منفی توانائی کا لیول زیادہ ہو چکا ہے جو بُرئے وقت کے قریب ہونے کی ایک واضع علامت ہے ۔
لہذا بیان گئی علامات جو کہ آپ کی کوتاہیاں ہیں ان کو کم سے کم سر انجام دینے کی کوشش کریں ۔
منفی توانائی کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ کے جسم پر جو علامات ظاہر ہوں گی وہ درج ذیل ہیں
یعنی آپ کو نیند یا تو بہت کم آنے لگے گی یا بہت زیادہ ۔
گلے اور ناک کی بیماری بھی آپ کو لگ سکتی ہے جو کہ آپ کو شدید پریشان کرئے گی ۔
آدھے سر کا درد ،
معدہ کا ددرد ،
السر ،
جوڑوں کا درد،
بلڈپریشر،
شوگر،
پھیپھڑوں اور سانس کی بیماری
اور اپینڈیکس کی بیماری میں اپ مبتلاء ہو سکتی ہیں ۔
یا بیان کی گئی کسی ایک بیماری یا ان میں سے چند بیماریوں کا آپ شکار ہوں گی ۔
یاد رہے کہ آپ پر بُرا وقت آپ کی کوتاہیوں کی وجہ سے آئے گا آپ کی کوتاہیاں آپ میں موجود منفی توانائی کے زیر اثر ہیں جن سے آپ چاہتے ہوئے بھی پیچھا نہیں چھڑا سکیں گی۔
جس طرح سیگرٹ کا عادی انسان ہر روز سیگرٹ نوشی چھوڑنے کا ارادہ کرتا ہے مگر وہ سیگرٹ کو چھوڑ نہیں پاتا اسی طرح آپ اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے لیکن ایساء ممکن نہیں ہوپائے گا ۔
اصل میں منفی توانائی انسان میں اس کی برائیوں اور کوتاہیوں کو اس کے جسم میں سی دیتی ہے لہذا جب وہ اپنی کوتائیوں کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے کافی تکلیف کا سامناء کرنا پڑتا ہے ۔
اپنی کوتاہیوں کو ختم کرنے کے لئے آپ کو سب سے پہلے منفی توانائی کو اپنے جسم سے ختم کرنا ہوگا جو کہ اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم ہے ۔
لہذا اگر آپ میں پہلے بیان کی گئی علامات موجود ہیں تو کسی بھی غلط فہمی کا شکار نہ رہنا اور نہ ہی اپنا وقت برباد کرنا ۔ کیونکہ بیان کی گئی علامات کی موجودگی میں آپ بہت بڑی مشکلات میں مبتلاء ہونے والی ہیں یا ہو چکیں ہیں ۔
وقت بدلنے کا سیکرٹ
یاد رہے کہ بُرئے وقت کو بدلنے ، موجودہ پریشانیوں سے نجات اور زندگی کی روکاوٹوں سے چھٹکارا صرف اسی صورت میں ممکن ہے کہ آپ اپنی برائیاں اور کوتاہیاں ختم کریں برائیاں اور کوتاہئاں اس وقت تک ختم نہیں ہوں گی جب تک آپ کے جسم میں منفی توانائی کا لیول کم نہیں ہوگا اور یہ سب اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ۔اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام کا اسم اعظم یا رحیم ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 600 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ اسم ااعظم شریف کا نوری نقش بھی آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی جلد آئے گی اور ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یاد رہے کہ آپ کو جو روحانی حل بتایا گیا ہے یہ لوجیکلی اور خاص روحانی ہے جو ہر حال میں کام کرتا ہے۔
آپ کی مشکلات کا یہی حل ہے اور یہی حل رہنا ہے۔
اسے آج اپنا لیں یا اپنی زندگی میں ہونے والے نقصانات کے بعد اپنائیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی
یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

Amna Behan
+92 306 3441786
منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy