Your content goes here. Edit or remove this text inline or in the module Content settings. You can also style every aspect of this content in the module Design settings and even apply custom CSS to this text in the module Advanced settings.

یہ خاتون بے حد خوبصورت اور ، دوسروں کی مدد کرنے والی ، بہت اچھا لباس اور اچھی خوشبو کا استعمال کرنے والی ہے اس خاتون میں بہت سی خوبیاں ایسی ہیں جو کہ آپ میں بھی موجود ہیں ۔ لہذا اس خاتون کو آپ کی عادات اچھی لگ سکتی ہیں اور آپ کو یہ خاتون بہت اچھی لگ سکتی ہے ۔ یہ خاتون دوستی نبھاتی ہے اور ہر کسی کے کام بھی آتی ہے اور ایسے ہی آپ بھی ہیں ۔ شادی کے لئے یہ خاتون اچھی ہے لیکن آپ کو اپنی آنا کی کچھ قربانی دینا ہی ہوگی تب ہی آپ کی زندگی پر سکون رہے گی ۔ یاد رہے کہ آپ شادی کا ارادہ جس خاتون سے بھی کریں گے اس سے شادی کے بعد آپ کے کچھ نہ کچھ اختلافاٹ ضرور رہیں گے اس کی وجہ آپ کی تلخ زبان ، غصہ ، آنا ، تنقید اور شک کرنے کی عادت ہے لہذا اپنی شادی کے بعد کی زندگی میں امن سکون قائم رکھنے کے لئے آپ کو اپنی انا اور افسر گیری کی کچھ تو قربانی دینا ہی ہوگی ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?