Love Test Report
آپ بے حد پر اسرار شخصیت کے مالک ہیں ۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہوتے ہی نہیں لیکن اگر آپ محبت میں مبتلاء ہو جائیں تو آپ سے زیادہ ڈوب کر اور اپنے آپ کو بھلا کر کوئی محبت نہیں کر سکتا ۔
پہلے پہل محبت میں آپ کا ایک ڈالی سے دوسری ڈالی تک جانے کا سفر جاری رہے گا ۔لیکن جب آپ نے کسی خاتون کو اپنے دل میں جگہ دے دی تو پھر آپ اس کا پیچھا زندگی بھر نہیں چھوڑتے ۔
ایساء اس لئے ہوگا کہ آپ کی گفتگو کا انداز بے حد سحر انگیز ہوتا ہے جسکی وجہ سے اکثر خواتین کے دل میں یہ خواہش پیدا ہو جاتی ہے کہ وہ آپ سے دوبارہ بات کریں اور اس طرح دل لگی بڑھتی بڑھتی محبت میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ اصل میں یہ محبت ایک طرفہ ہوتی ہے یعنی صرف اس خاتون کی طرف سے ہوتی ہے جو آپ کی باتیں سننا چاہتی ہے ۔ اور آپ مسکرا کر جواب اس لئے دیتے ہیں تاکہ اس خاتون کا دل نہ ٹوٹے ۔
لہذا غلط فہمی کی بناء پر یہ ایک طرفہ محبت یا دل لگی جلد ختم بھی ہو جاتی ہے ۔
اسی طرح زندگی میں ایسی دل لگی کئی بار ہوگی اور کئی بار ٹوٹے گی ۔
لیکن جب آپ کو آپ کا صحیح آئیڈئل مل جائے گا تو اس سے حد سے زیادہ ڈوب کر محبت کرنے میں آپ کو راحت ملتی ہے ۔
آپ کی فطرت میں سچائی تلاش کرنا ہے ۔
اور سچائی کی تلاش میں اکثر آپ محبت میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔
آپ کو اس بات کا اندازہ جلد ہو جاتا ہے کہ سچ صرف اللہ کی ذات ہے۔
لہذا اکثر آپ محبت میں مبتلاء ہو کر اللہ کے قریب ہو جاتے ہیں ۔
کسی خاتون کی حقیقی محبت میں مبتلاء ہونے کے بعدآپ کے ذہن میں ہر وقت اس خاتون کا خیال چلتا رہتا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں ۔
آپ کا ذہن ہر وقت اسے حاصل کرنے کے منصوبے بناتا رہے گا ۔
آپ کا ذہن اپنی محبوبہ کے خیالات کے طوفان میں ہر وقت پھنسا رہے گا اور جسکی وجہ سے آپ کی نیند بھی خراب ہوگی ۔
اس کے بعد آپ کی آنکھوں کے گرد گہرئے سیاہ حلقے بھی نمودار ہونے لگیں گے ۔
آپ میں حد سے زیادہ صبر اور برداشت ہے۔
محبت میں بڑی سے بڑی پریشانی اور مصیبت برداشت کرنے کی خوبی بھی آپ میں موجود ہے ۔
آپ کو آپ کی محبت کبھی بھی آسانی سے نہیں ملتی لیکن اس کے باوجود آپ اپنی محبت کے لئے برسوں انتظار کرتے ہیں ۔
محبت میں آپ کو مخالفت ، روکاوٹ اور ہر قسم کی پریشانی کا سامناء ہمیشہ رہے گا۔
آپ انسانوں ، جانوروں ، بہتے پانی ، جھیل ، ساحل ، نہر ، پیڑ پودوں اور روحانی ہستیوں سے محبت کرنے والے انسان ہیں ۔
کسی خاتون کی حقیقی محبت میں مبتلاء ہونے کے بعد آپ کسی دوسری خاتون کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے ۔
آپ میں چونکہ شرمیلا پن ہے اس لئے آپ جس خاتون سے محبت کرتے ہیں اس سے اپنی محبت کا اظہار
آسانی سے نہیں کر پائیں گے ۔
لیکن آپ کچھ نہ کچھ ایساء ضرور کریں گے جس سے اس خاتون کو اس بات کا اندازہ ہو جائے گا کہ آپ اس سے محبت کرتے ہیں ۔
آپ چونکہ اپنی محبت کا اظہار آسانی سے نہیں کرتے اس لئے اکثر آپ کی محبوبہ آپ کو خود ہی یاد کرواتی ہے کہ اب محبت کا اظہار کر لو ۔
آپ حد سے زیادہ حساس ہیں اور آپ اپنی محبوبہ کی ہر پریشانی کو اپنے سر لینے کو تیار رہتے ہیں ۔
اسکے علاوہ محبوبہ کی طرف سے کی گئی سخت بات پہاڑ کی طرح گرتی ہے۔
محبت میں جان لینے اور جان دینے کی سوچ بھی آپ کو آسکتی ہے لیکن شائد عملی طور پر نہیں کیونکہ آپ اپنی محبوبہ کی عزت کو اپنی جان سے زیادہ مانتے ہیں۔
الغرض آپ محبت میں بہت ڈوبے ہوئے انسان ہیں ۔
محبت میں کامیابی کا سیکرٹ
محبت ہر انسان کی فطرت میں ہے لہذا اس سے کوئی نہیں بچ سکتا ۔ کچھ لڑکوں اور لڑکیوں میں قربانی دینے کی عادت ہوتی ہے لہذا وہ اپنی محبت کو اپنے والدین کی عزت پر قربان کر دیتے ہیں اور اسی جگہ شادی کرتے ہیں جہاں ان کے والدین چاہتے ہیں وہاں خوشی سے شادی کر لیتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے ۔
لیکن کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کی وجہ سے مضبو ط ہو جاتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ اگر انہیں ان کی محبت نہ ملی تو انہیں کچھ ہو جائے گا یا وہ اپنے آپ کو نقصان دے لیں گے ۔
لہذا ایسے افراد اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے ہر جائز و ناجائز طریقہ اختیار کرتے ہیں ۔
جو کہ غلط ہے ۔ کچھ لڑکے اور لڑکیاں اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لئے وظائف کرتے ہیں جب وظائف سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ عاملوں سے رابطہ کرتے ہیں اور جب عاملوں سے بات نہیں بنتی تو پھر وہ کالاعلم اور جادو وغیرہ کی طرف آکر گمراہ ہوتے ہیں اور جب جادوگھروں سے کام نہیں ہوتا تو بلاآخر وہ گھر سے بھاگ کر کوٹ میرج کر لیتے ہیں۔
لیکن اس کے بعد انکی زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں اسکی انہوں نے توقع نہیں کی ہوتی ۔
اس کے علاوہ محبت میں مبتلاء لڑکیاں اور لڑکے اکثر عاملوں کو اپنی پرسنل فوٹو اور ویڈیوز دے کر تمام زندگی بلیک میل بھی ہوتے ہیں۔
اکثر لڑکیاں اور لڑکے عاملوں کو محبت میں کامیابی کے لئے بہت سے پیسے دے دیتے ہیں اور بعد میں وہ عامل ان کا نمبر بلاک کر دیتے ہیں ۔
بیان کی گئی صورت حال میں سے بہت سی لڑکیاں اور لڑکے گزرتے ہیں لیکن انہیں ایمان ، پیسہ اور عزت ضائع کرنے کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
لہذا اگر آپ کسی کی محبت میں مبتلاء ہیں اور اس سے نکاح کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس کامیابی کے لئے صحیح راستہ اللہ کی کلام ہے ۔اب ہم آپ کو آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق ایک ایساء اسان روحانی عمل بتا رہیں ہیں جسکی برکت سے آپ کو انشاء اللہ جلد کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔ یعنی آپ جس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں بشرطیکہ آپ اس نکاح کے قابل ہیں اور وہ آپ کے حق میں بہتر ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی
اس عمل کی زریعے اگر آپکو کامیابی حاصل نہ ہوئی تو مطلب یہ نکاح آپ کے حق میں بہتر نہیں اور یہ نکاح ہوگا بھی نہیں خواہ آپ کسی جادو گھر کے باپ سےکی ہی کیوں نہ مدد حاصل کر لیں۔
اس خاص قرآنی عمل کے لئے آپ نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
کامیابی کے سیکرٹ
اپنی شخصیت ، محبت ، شادی ، رشتہ ، شوہر اور اپنے اچھے یا بُرے وقت کے بارے میں اگر آپ حیران کن تفصیل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنے سوال کے مطابق نیچے موجود بٹنز پر کلک کریں ۔ آپ کو آپ کے ہر سوال کا جواب اور ہر پریشانی کا حل فری میں حاصل ہو جائے گا
پہلے بیان کی گئی ایپس میں آپ کو آپ کی ہر پریشانی کا حل حاصل ہوگا اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو آپ کسی بھی پریشانی کا روحانی حل لائیو جاننے کے لئے آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں