TIME TEST

بُرا وقت ہر فرد کی زندگی میں کبھی نہ کبھی ضرور آکر اس کی قربانی کی قیمت کو بدنامی اور مخالفت میں بدل دیتا ہے ۔
ہو سکتا ہے کہ ایساء ہی اذیت ناک بُرا وقت آپ کا بھی منتظر ہو ۔ یا آپ ایسے اذیت اور درد ناک وقت کا شکار ہو چکے ہوں ۔
عقل مند انسان وہ ہیں جو آنے والے بُرئے وقت کو نظر انداز نہیں کرتے بلکہ یہ کوشش کرتے ہیں کہ کوئی بُرا وقت نہ آئے لہذا وہ پہلے ہی سے کوئی نہ کوئی ایساء انتظام کرتے ہیں جنکی بناء پر ان پر بُرا وقت نہیں آتا ۔
اگر آپ کسی بُرئے وقت کا شکار ہو چکیں ہیں تو یہ رپورٹ آپ کے لئے ہے اور اگر آپ بُرئے وقت کا شکار نہیں تو بھی یہ رپورٹ آپ کو یہ بتائے گی کہ آپ پر بُرا وقت آنے کی علامات کیا ہے اور آپ اس بُرئے وقت کو کیسے ختم کر سکیں گے ۔
یاد رہے کہ بُرا وقت یک لخت کسی پر نہیں آتا اس کے پیچھے بہت سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں جو اس کے بچپن سے جوانی تک مسلسل فرد پر اثر انداز ہو رہے ہوتے ہیں ۔
جب ایک بچہ دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم کے گرد ایک خاص روحانی دائرہ ہوتا ہے اس دائرہ کو عورا کہا جاتا ہے ۔ جسکا مقصد اس بچہ کی حفاظت کرنا ہوتا ہے ۔
لہذا اس بچہ کو اسکے والدین اس کے بچپن میں بہت سے مقامات پر لے کر جاتے ہیں اور اسے بہت سے افراد سے ملواتے بھی ہیں ۔ اسی میل جول کے دوران اس بچے کا سامناء کسی ایسی عورت یا مرد سے ضرور ہوتا ہے ۔
جس میں منفی توانائی کا لیول حد سے زیادہ ہوتا ہے لہذا وہ بچہ اس فرد کی نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے اس بچے کے گرد موجود عورہ کمزور پڑھ جاتا ہے ۔
عورہ کے کمزور ہونے کی وجہ سے اس بچے کا جسم ماحول اور ہر فرد سے منفی توانائی حاصل کرکے اپنے جسم میں جذب کرنا شروع کر دیتا ہے ۔
یہ بچہ جن افراد سے منفی توانائی حاصل کرتا ہے ان کی بری عادات اور کوتاہیاں اس بچے میں بھی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔
آہستہ آہستہ یہ بچہ ان کوتاہیوں کو سر انجام دینا شروع کر دیتا ہے اور بہت سی کوتاہیاں ایسی ہوتی ہیں جو کہ سر انجام دینے سے اس بچے کو لطف ملتا ہے لہذا وہ ایسی کو تاہیوں کو مسلسل ادا کرتا ہے ۔
پھر ایک وقت ایساء آتا ہے کہ اس بچے میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔
جسکی بناء پر وہ بچپن سے جوانی تک کسی بھی وقت اذیت ناک بُرئے وقت کا شکار ہو جاتا ہے ۔
منفی توانائی کا لیول اگر آپ کے جسم میں بہت زیادہ ہو جائے تو اس سے آپ میں درج ذیل علامات ظاہر ہوں گی ۔

منفی توانائی کی علامات

آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ظاہر ہونے لگ جائیں گے۔
ہر کوئی آپ کی حد سے زیادہ مخالفت کرنے لگ جائے گا ۔
آپ کو قربانی کا بدلہ بدنامی اور نیکی کا بدلہ بدی میں حاصل ہونے لگ جائے گا ۔
آپ اپنا زیادہ وقت تنہائی میں گزارنا شروع کردیں گے ۔
آپ میں بے چینی حد سے زیادہ پیدا ہو جائے گی ۔
آپ کے ذہن میں بلاوجہ کی سوچوں کا طوفان ہمیشہ برپا رہے گا ۔
آپ میں مستقل مزاجی نہیں رہے گی ۔
آپ کو عجیب خواب دیکھائی دیتے رہیں گے ۔
آپ شکی مزاج ہو جائیں گے ۔
چھوٹ اور غلط بیانی کی آپ عادت میں مبتلاء ہو جائیں گے ۔
آپ حد سے زیادہ احساس کمتری کا شکار ہو جائیں گے۔
حد سے زیادہ مایوسی آپ پر ہمیشہ طاری رہے گی ۔
آپ دوسروں سے بہت جلد بد گمان ہو جایا کریں گے۔
کسی ایک کام کو مستقل طور پر اپنانا آپ کے لئے مشکل ہو جائے گا ۔
آپ اپنا گھر اور شہر بھی چھوڑ سکتے ہیں ۔
سستی اور کاہلی آپ کی ذات کا لازمی جزو بن جائیں گے ۔
بعض اوقات آپ دوسروں پر زبردستی اپنی رائے ٹھوس دیں گے جسکی وجہ سے لوگ آپ کا اکثر مزاق بنائیں گے ۔
غفلت اور شرمیلا پن بھی آپ پر غالب رہے گا ۔
بیان کی گئی علامات میں سے اگر 5 یا 7 علامات آپ میں موجود ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ میں منفی توانائی کا لیول بہت زیادہ  ہو چکا ہے مطلب یہ کہ یا تو آپ بُرئے وقت کا شکار ہو چکے ہیں یا آپ بُرئے وقت اور بُری قسمت کے بہت قریب ہیں ۔
اس کے علاوہ منفی توانائی کے شکار ہونے کی ایک علامت آپ کے اکثر گلے کی خرابی ، ٹخنوں اور انگوٹھوں کا درد اور ڈیپریشن کا شکار رہنا بھی ہے ۔

وقت بدلنے کا سیکرٹ

یاد رہے کہ بُرا وقت منفی توانائی کی وجہ سے آتا ہے اور منفی توانائی کا لیول ہم اپنی کوتاہیوں کو سر انجام دے کر زیادہ کرتے ہیں ۔لہذا اگر آپ بُرئے وقت ، بُری قسمت اور زندگی کی روکاوٹوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں اوران سے ہمیشہ محفوظ بھی رہنا چاہتے ہیں ۔
تو آپ کو اپنی کوتاہیوں کو ہمیشہ کے لئے چھوڑنا ہوگا ۔
انسانی کوتاہیاں چونکہ منفی توانائی کے زیر اثر ہوتی ہیں اس لئے بعض اوقات انسان بے حد کوشش اور اپنے آپ پر جبر کرنے کے باوجود انہیں چھوڑ نہیں پاتا ۔
لہذا منفی توانائی ، اور اپنی کوتاہیوں سے نجات کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہی ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم یا کبیر ہے ۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
آپ نے اس اسم شریف کو روزانہ 700 بار محبت سے زکر کرنے کی عادت ڈال لینی ہے اور اس میں آپ نے بلا مجبوری ناغہ نہیں کرنا۔
اس کے علاوہ اسم اعظم شریف کا نوری نقش بھی آپ نے اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کی زندگی میں خوشحالی جلد آئے گی اور ہمیشہ قائم رہے گی ۔
یہ عمل آپ نے جمعرات یا جمعہ کے دن ہی شروع کرنا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ کو جو روحانی حل بتایا گیا ہے یہ لوجیکلی اور خاص روحانی ہے جو ہر حال میں کام کرتا ہے۔
آپ کی مشکلات کا یہی حل ہے اور یہی حل رہنا ہے۔
اسے آج اپنا لیں یا اپنی زندگی میں ہونے والے نقصانات کے بعد اپنائیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔

اللہ کی مدد کیسے حاصل ہوگی

یاد رہے کہ بیان کیا گیا عمل جیسے بتایا گیا ہے آپ نے ویسے ہی کرنا ہے ۔اس عمل کے زریعے آپ منفی توانائی سے نجات اور اپنی کوتاہیوں کو خود دور کرنے کی طاقت ملے گی ۔جیسے ہی آپ کی کوتاہیاں کم ہونے لگیں گی آپ کو روکاوٹیں ، پریشانیاں اور بیماریاں دور ہونے لگ جائیں گی اس کے علاوہ آپ کی ہر خواہش بھی اللہ کی مدد سے غیب سے آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ پر موجودہ اور ہر آنے والا بُرا وقت ٹل جائے گا آور آئیندہ آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوش حالی میں بھی رہے گی ۔
یاد رہے کہ یہ کوئی کتابی باتیں نہیں ہیں ۔ جیساء بتایا گیا ہے اس پر عمل کر کے دیکھ لیں آپ کو بھی یقین آجائے گا ۔
آپ کو جو روحانی عمل بتایا گیا ہے اس میں آپ نے اسم اعظم کی بھی پابندی کرنی ہے اور اسم اعظم کا نوری نقش بھی اپنے گھر میں رکھنا ہے ۔
آپ کو جو اسم اعظم ورد کرنے کے دیا گیا ہے  یہ اسم اعظم آپ کے جسم سے ہر قسم کے منفی اثرات ، نظربد اور کالا جادو کے اثرات کو دور کرئے گا اور نوری نقش اعظم آپ کے گھر کو بد اثرات سے صاف کرئے گا لہذا یہ دونوں عمل آپ کے لئے ضروری ہیں ۔
نوری نقش اسم اعظم کی ہم آپ کو فوٹو کا لنک سینڈ کریں گے۔
آپ نے اس نقش کے کلر کا خیال رکھتے ہوئے کسی نمازی فرد سے اس کا پرنٹ حاصل کرکے اسے اپنے گھر کی کسی پاک دیوار ہر لگانا ۔
اگر آپ کو پرنٹ نکلوانے کے لئے نمازی فرد نہ ملے تو بدرجہ مجبوری آپ یہ پرنٹ کسی بھی فرد سے نکلوا سکتے ہیں ۔
ہر روحانی عمل یا قرانی نقش وغیرہ کے لئے ہدیہ ادا کرنا ضروری ہے جسکا واضع حکم بخاری شریف جلد دوم ، صفحہ نمبر 759 باب فضائل قران میں موجود ہے ۔ لہذا آپ اس نقش کے لئے کسی مسکین کو کھانا کھلا کر یا آستانہ کو 300 روپے ادا کرکے ہدیہ ادا کر سکتے ہیں ۔
اگر نوری نقش اسم اعظم آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل تفصیل اور اس خاص نقش کی فوٹو کے لئے نیچے دئے گئے بٹن کو کلک کرلیں ۔

nori naqsh isme azam

Amna Behan

 +92 306 3441786

منفی توانائی کیا ہے یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔
What Is Negative Energy

WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
👋 Hi, how can I help?